1

بلوچستان میں پھر زلزلے کے جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا،20 سے زائد افراد زخمی

News Discuss 
بلوچستان میں موسیٰ خیل کی تحصیل ہنگری کے علاقے کلی چاپ میں ایک بارپھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے اور متعدد گھروں کوبھی نقصان پہنچاہے۔ https://www.24urdu.com/27-Jun-2026/176510

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story