1

جیٹ فیول اور لائٹ ڈیزل سستا، نئی قیمتیں جاری

News Discuss 
حکومت نے فضائی صنعت اور دیگر شعبوں کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے کمرشل استعمال کے بعض ایندھن کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، جس کے تحت طیاروں کے ایندھن اور لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمتیں نافذ کر دی گئی ہیں https://www.city42.tv/27-Jun-2026/206860

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story